• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ (ڈی ایف آئی ڈی) کی سربراہ مس اینابیل گیری بھی موجود تھی۔

مشیر خزانہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حفیظ شیخ نے آئندہ بھی ترقیاتی کاموں میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

تازہ ترین