• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاری

راولپنڈی: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاری


راولپنڈی میں جنگ بلڈنگ کے باہر جنگ اور جیو نیٹ ورک کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

احتجاج میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے کارکنوں سمیت صحافتی تنظیموں کے عہدیداران اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کی۔

احتجاج سے رانا غلام قادر، ناصر زیدی، ناصر چشتی، امجد عباسی و دیگر نے خطاب کیا، مقررین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کو موجودہ حکومت کی کارکردگی پر سیاہ دھبہ قرار دیا۔

تازہ ترین