• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


عالمی وباء کورونا وائرس کے پاکستان میں مصدقہ کیسز کی تعداد 31 ہزار 478  ہوگئی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 22ہزار 519 ہے۔

کورونا وائرس کے ملک میں 8 ہزار 280 مریض بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، 290 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور اس وائرس سے ابھی تک ملک میں ہوئی اموات کی کل تعداد 679 ہوچکی ہے۔

این سی اوسی نے بتایا کہ پاکستان میں اب تک کوروناکے 2لاکھ94ہزار894 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں مجموعی کیسز 12 ہزار 17 ہوگئے ہیں جبکہ 200 ہوئی ہیں۔

پنجاب میں 24مجموعی کیسز 11ہزار568 ہوگئَے ہیں، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے میں245 نئے کیسز سامنے آئے اور اب وہاں مجموعی کیسز 4ہزار669ہوگئے ہیں۔

بلوچستان میں 24 گھنٹے میں26 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مجموعی کیسز 2017 ہوگئے ہیں، اسلام آباد میں 24 گھنٹے میں6 نئے کیسز سامنے آئے، مجموعی کیسز 679 ہوگئے۔

آزاد جموں کشمیر میں کورونا کے 86 کیسز ہیں،گلگت بلتستان میں 24 گھنٹے میں4 نئے کیسز سامنے آئے، مجموعی کیسز 442 ہوگئے ہیں

تازہ ترین