جنگ اور جیو نیٹ ورک کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف راولپنڈی میں احتجاجی سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
احتجاجی مظاہرے میں جنگ، جیو اور دی نیوز کے ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔
میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف صحافتی اور دیگر شعبوں سے وابستہ تنظیموں نے بھی احتجاج کیا۔