• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا سے معاہدہ، بوئنگ سعودی عرب کو ایک ہزار سے زائد میزائل دے گی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی ادارے بوئنگ اور سعودی حکومت کے درمیان 2ارب ڈالر سے زائد رقم کے دو معاہدے طے پائے ہیں، جن کے تحت بوئنگ سعودی عرب کو ایک ہزار سے زائد، زمین سے زمین اور بحری جہاز شکن میزائل فروخت کرے گا۔

تازہ ترین