• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: پابندی کے باوجود جلوس نکالنے پر ڈیڑھ سو افراد کیخلاف مقدمہ

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے مذہبی اجتماعات اور جلسے جلوس پر پابندی کے باوجود ہزارہ ٹائون میں جلوس نکالنے پر بروری پولیس نےایس ایچ او کی مدعیت میں منتظمین سمیت ڈیڑھ سو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔
تازہ ترین