• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین کرکٹرز پری سیزن ٹریننگ کا آغاز اگلے ہفتے کرینگے

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے لیے گائیڈ لائنز ترتیب دینا شروع کر دیں، کرکٹرز کی سالانہ چھٹیاں پیر کو ختم ہوں گی، کھلاڑی پری سیزن ٹریننگ کا آغاز اگلے ہفتے کریں گے ۔

آسٹریلوی کرکٹرز کی سالانہ چھٹیاں پیر کو ختم ہو رہی ہیں جس کے بعد کھلاڑی آئندہ ہفتے پری سیزن ٹریننگ کا آغاز بورڈ کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق کریں گے۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا تو امکان نہیں اور شاید آسٹریلوی کرکٹرز کو ستمبر سے پہلے کرکٹ میچز کھیلنے کا موقع بھی نہ ملے ۔

تازہ ترین