گوادر(نامہ نگار)مکران کوسٹل ہائی وے پسنی زیروپوائنٹ کے قریبا یک کمپنی کا مزدور اللہ وسایا ولدملک منظورروڈ رولر کے نیچے آکرہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کے لیے 20 لیٹر پر سبسڈی کا اعلان کیا تھا، موٹر سائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے
شہداد پور سے روہڑی جانے والی مال گاڑی کی دو بوگیاں پڈعیدن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔
اہلیہ کی وفات کے بعد لوگ مجھے دوسری شادی کا مشورہ دیتے ہیں:شہریار زیدی
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ترک وفد کا دورۂ پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی علامت ہے۔
سہیل اشرف کو چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی بورڈ مقرر کر دیا گیا۔
بھارتی ریاست ہماچل پردیش سے ایک انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا جہاں 4 سالہ بچی کو مبینہ طور پر ایک سابق فوجی نے اپنے باغ سے امرود توڑنے پر رسی سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
اس ویڈیو میں مجتبیٰ خامنہ ای کو ایک جدید فوجی آپریشن روم میں داخل ہوتے دکھایا گیا ہے۔
جنگ بندی تجویز سے واقف ذرائع نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شیئر فریم ورک 2 مراحل پر مشتمل ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے انتظامات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کسٹم گوداموں سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ چوری ہونے کے معاملے پر تفصیلی بحث کی گئی۔
ایران کے جنوب مغربی پہاڑی علاقے میں گرنے والے امریکی جنگی طیارے کے ایک فضائی اہلکار کا مختصر ریڈیو پیغام امریکی حکام کے لیے اطمینان کے بجائے تشویش کا سبب بن گیا۔
حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کو 2 دوست ممالک سے 5 ارب ڈالرز سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔
بھارتی میڈیا پر پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت اور سفارتی کامیابیوں کے چرچے ہونے لگے۔
صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
پاکستان کی اندرون ملک اور مشرق وسطیٰ کے لیے آج 62 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔