• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک: بروکلین کے کونی آئی لینڈ میں فائرنگ، 8 افراد زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکا کے شہر نیو یارک کے علاقے بروکلین کے کونی آئی لینڈ میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔

نیویارک پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی 8 افراد میں 4 بچے بھی شامل ہیں۔

نیو یارک پولیس نے مزید بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید