آپ آف لائن ہیں
جمعرات13؍ صفر المظفّر 1442ھ یکم اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بےروزگاری میں اضافہ، مزدوری کم، عید قریب، غریب طبقہ پریشان

نصرپور (نامہ نگار) نصرپور اور گرد و نواح میں بےروزگاری عروج پر ہے جبکہ شہروں میں مزدوری کرنے والے گارمنٹ فیکٹریوں اور دیگر ملوں میں کام کرنے والوں کو مالکان کی طرف سے نکالا جارہا ہے ۔عید الفطر کا موقع ہے بچوں اور بڑوں کو کپڑے وغیرہ خریدنے کی ضرورت ہے یہاں تک کہ حکومت کی طرف سے 12000روپے اور رشن دیا گیا مگر وہ غریبوں کے بجائے غیر مستحق لوگوں نے وصول کرکے فروخت کردیا لوگوں کی پریشانی میں اضافہ ہورہا ہے حکومت کو چاہیے کہ غریب و مستحق لوگوں کیلئے مثبت اقدامات کئے جائیں۔

سندھ بھر سے سے مزید