سیہون شریف (نامہ نگار) شیعہ علماء کونسل پاکستان سیہون کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثر مستحق 100 سے زائد گھروں تک کھا نا پہنچا کر روزہ افطار کا احتمام جاری ہے۔ یہ سلسلہ عید رات تک جاری رہے گا ۔
عمران اشرف نے کہا ہے کہ میں عام طور پر کسی کے معاملات یا کسی کے بارے میں بات نہیں کرتا، لیکن دانش تیمور ایک بہت بڑے اسٹار ہیں۔
پاکستان نے پول بی میں 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پانچویں جماعت کے طالب علم نے خود سے بڑی عمر کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق بیٹی کی شادی پر 45 لاکھ روپے خرچ کیے، 10 تولہ سونا دیا تھا، پھر بھی شوہر اور سسرالیوں نے گاڑی کے لیے مزید 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔
جی پی ایس سگنلز (گلوبل پوزیشنگ سسٹم) میں غیرمعمولی مداخلت کی وجہ سے فلائٹ ٹریکنگ میں بڑی گڑبڑ سامنے آ رہی ہے۔
امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہو گئی۔
ندھی کی ویڈیوز کو لاکھوں افراد دیکھتے تھے اور ان کا شمار نمایاں سوشل میڈیا شخصیات میں ہوتا تھا۔
گیانی انفنٹینو نے سید محسن گیلانی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
رجب بٹ متعدد مواقع پر یہ بتا چکے ہیں کہ والدہ میری زندگی میں سب سے اہم شخصیت ہیں۔
دلجیت دوسانجھ کی جانب سے نصرت فتح علی خان کو بڑے عالمی میوزک ارینا میں خراجِ عقیدت پیش کیے جانے پر راحت فتح علی خان نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔
یہ پہلا موقع نہیں جب میلانیا نے روایتی ضابطوں کو تبدیل کیا ہو۔
عرب میڈیا کے مطابق چین، روس سمیت دیگر ممالک کے لیے ایرانی پروازیں بدستور جاری ہیں۔
ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میں ورلڈ کپ میں بھارت کو عالمی چیمپئن بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہوں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج کو حکومت کمزوری نہ سمجھے۔
ڈی پی او عبدالصمد خان کے مطابق مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام شاہراہوں اور پیدل راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
ایک دلچسپ ویژولائزیشن میں دکھایا گیا ہے کہ سیکھنے کے دوران دماغ کے نیورونز کس طرح ایک دوسرے سے جڑتے اور معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں۔