شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر فاروق احمد بندیشہ نے سرکاری فرائض کی انجام دہی میں غفلت کے الزام کی بناء پر ہسپتال کے4 اہلکاروں محمد نعیم، محمد اجمل، وسیم اقبال وغیرہ کو معطل کردیا ہے جبکہ 12نرسوں کے بارے میں رپورٹ تیار کرکے ای ڈی او ہیلتھ کو بھیج دی ہے ۔