• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیڈروکسی کلوروکوئن روزانہ استعمال کرتاہوں ،امریکی صدر

ہائیڈروکسی کلوروکوئن روزانہ استعمال کرتاہوں ،امریکی صدر


امریکی صدر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےانکشاف کیا ہے کہ وہ کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکین روزانہ استعمال کرتے ہیں۔

امریکی ادارہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) خبردار کر چکا ہے کہ ملیریا کے خلاف استعمال کی جانے والی یہ دوا کورونا مریضوں کو دینے سے فائدہ نہیں بلکہ نقصان کا خدشہ ہے۔

امریکی محکمہ صحت سے برطرف شدہ سائنسدان ’رک برائٹ‘ کا کہنا ہے کہ انہیں اس لیے برطرف کیا گیا کیوں کہ انہوں نے ہائیڈرو کلوروکوئن دوا کے استعمال کی مخالفت کی تھی۔

تازہ ترین