• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے سے 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے سائٹ سپرہائی وے میں پولیس نے 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیئے: کراچی، 2019ء میں بھی اسٹریٹ کرمنلز کا راج رہا

کراچی پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیئے: کراچی، فائرنگ سے ایک جاں بحق، 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

پولیس کی کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کرمنلز اور موٹر سائیکل چھیننے والے ملزمان یونس اور صابر کو اسلحے سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: حفیظ عرف ڈاڈا سمیت 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

ملزمان کے قبضے سے مختلف علاقوں سے چھینی گئی 5 موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں، پولیس ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔

تازہ ترین