• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس دنیا بھر میں 3 لاکھ 27 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، امریکا میں اموات کی تعداد 94 ہزار جبکہ مریضوں کی تعداد 15 لاکھ سے اوپر ہوگئی۔

روس 3 لاکھ 8 ہزار مریضوں کے ساتھ دوسرے جبکہ برازیل چوتھے نمبر پر آگیا۔

بھارت میں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 11 ہزارسے بڑھ گئی۔

دنیا بھر میں 50 لاکھ سے زیادہ افراد اب تک کورونا سے متاثر ہوچکے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 20 لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ 

تازہ ترین