• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر بھی میر شکیل کی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین

عید پر بھی میر شکیل کی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین


پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف راولپنڈی میں بدستور احتجاج جاری ہے۔

راولپنڈی جنگ آفس کے باہر ہونے والے اس احتجاج میں صحافیوں اور دیگر شعبہ جات سے وابستہ تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

چیئرمین جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی نے اعلان کیا کہ عید کے پہلے روز بھی آزادی صحافت کے لیے آواز اٹھانے والا احتجاجی کیمپ جاری رہے گا۔

تازہ ترین