• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوروناسےوفات پانےوالی شاہین رضا کی جگہ ثانیہ کامران ہی ایم پی اےبنیں گی،اعجازچوہدری

لاہور(نمائندہ جنگ)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کےصدراعجازچودھری نےکہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی کوروناسےوفات پانےوالی شاہین رضا کی خالی ہونےوالی سیٹ پرثانیہ کامران کاترجیحی لسٹ میں اگلانمبر ہونے کے باعث یقینی ایم پی اےبنیں گی،خواتین کی مخصوص نشستوں کی ترجیحی لسٹ میں تبدیلی کااختیارصرف پارٹی چیئرمین عمران خان کےپاس ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نےجنگ سےٹیلی فون پرخصوصی گفتگوکرتےہوئےکیا۔
تازہ ترین