• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز آباد کے علاقے میں جوس بنانے کی جعلی فیکٹری پکڑ ی گئی

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ ممتاز آباد نے کاروائی کرتے ہوئے ممتاز آباد کے علاقے فضل ماڈل میں جوس بنانے کی جعلی فیکٹری پکڑ لی۔فیکٹری سے سیکڑوں کی تعداد جعلی بوتلیں اور کارٹن برآمد کر لیے گئےجبکہ 1 ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے جعلی فیکٹری ایان فوڈز، فریش جوسی فروٹس اور ڈی فروٹس کے نام سے بوتلیں تیار کر رہی تھی ۔ محکمہ فوڈ کو اطلاع دے دی گئی ۔
تازہ ترین