• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت کے لئے جامعہ کراچی کی فارنزک لیب میں ڈی این اے ٹیسٹ شروع کر دیئے گئے ہیں ۔ اس ضمن میں عوام کو نمبر بھی دیئے گئے ہیں جن پر طیارے میں سفر کرنے ولے افراد کے لواحقین رابطہ کرکے اپنا سیمپل جمع کراسکتےہیں ۔

تازہ ترین