• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ، طیارہ حادثے میں شہید نوبیاہتا خاتون عید منانے کیلئے میکے آرہی تھیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں طیارہ حادثے میں شہید ہونے والی نوبیاہتا خاتون فریال عید منانے کیلئے میکے آرہی تھیں، فریال کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی 3ماہ قبل شادی ہوئی تھی ،انہوں نے بتایا کہ لاک ڈائون کی وجہ سے وہ کراچی نہیں آسکی تھی ،تاہم جیسے ہی فضائی سروس بحال ہوئی تو ان کے شوہر نے ٹکٹ کرا کر اسے کراچی بھیجنے کے لئے روانہ کردیاتھا تاکہ وہ والدین کے ساتھ عید مناسکے۔

تازہ ترین