• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ حادثہ تحقیقاتی ٹیم کا جائے وقوع کا دورہ، عینی شاہدین کے بیانات ریکارڈ

کراچی(نیوز ایجنسی) وفاقی حکومت کی جانب سے طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی 4 رکنی ٹیم نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ(اے اے آئی بی)کے صدر ائیرکموڈور عثمان غنی کررہے ہیں۔تحقیقاتی ٹیم نے طیارہ گرنے کے مقام کا دورہ کیا اور شواہد جمع کیے جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے۔
تازہ ترین