آپ آف لائن ہیں
جمعہ18؍ذیقعد 1441ھ 10؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

تیز رفتار کار الٹ گئی ،4 افراد شدید زخمی

اٹک، جنڈ ( نمائندگان جنگ ) چھچھ انٹرچینج کے قریب کار الٹنے سے 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجہ میں 60 سالہ مراد ، 58 سالہ مسز ولائیت ، 50 سالہ فریدہ اور 14 سالہ احمد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حضرو کا عملہ فوراً موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے ساتھ ساتھ انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کیا جہاں سہولیات کے فقدان کی وجہ سے مراد اور احمد کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید