• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری عید سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے منائیں، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ عید سماجی فاصلے برقراررکھتے ہوئے منائیں۔


وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ عید سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے منائیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عیدپربازاروں اور مارکیٹوں میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف وزریوں پرتشویش ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس عالمی وباسے بچنےکی تدابیر پر عمل سے ہی شہریوں اور ان کے پیاروں کی حفاظت ہے۔ آج کا وقتی فاصلہ مستقل فاصلوں سے بچائے گا۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ عید کے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر مزید فیصلے کیے جائیں گے۔ 

تازہ ترین