• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، درجہ حرارت 42 ڈگری پر پہنچ گیا

لاہور، درجہ حرارت 42 ڈگری پر پہنچ گیا 


لاہور میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 42 ڈگری پر پہنچ گیا۔

‏عید کے دوسرے روز نوجوانوں اور بچوں نے نہر کا رخ کر لیا، ‏ گرم موسم میں نوجوان نہروں میں ڈبکیاں لگانے لگے۔

‏عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث تفریحی مقا مات بند ہیں جس کے بعد نہر پر رش بڑھ گیاہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں درجہ حرارت آئندہ چند روز میں 45 ڈگری تک تک پہنچ سکتا ہے۔

لاہور کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں اور خاص طور میدانی علاقوں میں بھی گرمی شدت میں اضافے اور موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین