پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
اس بات کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما اسد عثمانی نے کیا۔
اسد عثمانی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں جنید اکبر و دیگر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔
کچھی کے علاقے مشکاف میں جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنائے جانے والے مقام پر ریلوے ٹریک اور اطراف کے علاقے کو کلیئر کر دیا گیا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔
کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے ایک بار پھر لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔
چنیوٹ کی بھٹو کالونی میں واقع 1 گھر میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے وفاق کی نئی متبادل انرجی پالیسی مسترد کر دی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے معیاری ٹیوشن فیس کا ڈھانچہ قائم کرنے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔
لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے بہٹے کے ہمراہ مدینہ سے خوبصورت تصویر شیئر کر دی۔
ایف آئی اے حکام نے بتایا ہے کہ انھوں نے گوجرانوالہ اورگجرات میں کارروائی کرکے2 انسانی اسمگلر گرفتار کیے ہیں۔
امریکا نے جنوبی افریقی سفیر کو ملک بدر کردیا۔
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سی اے اے نے ریڈلائن منصوبے پر این او سی دی، اب وہ اسے تبدیل کروانا چاہتے ہیں، ریڈ لائن بس سروس میں سول ایوی ایشن کی طرف سے چیلینجز ہیں۔
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے 4 گداگر خواتین کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی انتقال کر گئی۔