• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی طیارہ حادثہ ،مزید سات مسافروں کی ڈی این اے سے شناخت مکمل

کراچی طیارہ حادثہ ،مزید سات مسافروں کی ڈی این اے سے شناخت مکمل


کراچی طیارہ حادثے میں شہید مزید 7 مسافروں کی ڈی این اے سے شناخت مکمل کر لی گئی۔

اس حوالے سے پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ پولیس سرجن کے مطابق شناخت کیے گئے مسافروں کے اہل خانہ سے رابطہ کرلیا گیاہے۔

انہوں نے بتایا کہ جامعہ کراچی کی فارنزک لیباٹری میں ڈی این اے کی شناخت کی گئی۔

پولیس سرجن کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثہ کے اب تک 46 افراد کی شناخت ہوچکی ہے، 37 افراد کی شناخت لواحقین نے خود کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سات افراد کی شناخت ڈی این اے کی مدد سے کی گئی ہے، دو افراد کی شناخت ان کے شناختی کارڈ کی مدد سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین