• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت،نمستے ٹرمپ کی تقریب گجرات میں کورونا سے 8سو افراد کی ہلاکت کی سبب بنی

 کراچی(نیوزڈیسک)بھارت میں نمستے ٹرمپ کی تقریب گجرات میں کورونا سے 8سو افراد کی ہلاکت کی سبب بنی،تفصیلات کے مطابق گجرات کی کانگریس جماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ فروری میں احمد آباد میں ہونے والی نمستے ٹرمپ تقریب کے بعد گجرات کے 800 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے،دوسری جانب بی جے پی نے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے،دوسری جانب سیفرون پارٹی نے کانگریس سے عالمی وبا کے دوران سیاست سے باز رہنے کا کہا ہے۔
تازہ ترین