• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ آفسز اے ڈی ایل جی سٹاف بھی استعمال کر سکے گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) نئے بنائے جانیوالے فیلڈ دفاتر کو اے ڈی ایل جی سٹاف بھی استعمال کر سکے گا۔بتایا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے بلدیاتی ایکٹ 2019کے تحت یونین کونسلیں ختم کردی گئی ہیں اور ان کی جگہ فیلڈ آفسز بنا دیئے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو پیدائش، نکاح، اموات اور طلاق کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جا سکے۔
تازہ ترین