• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اب ترکی میں نہیں ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اب ترکی میں نہیں ہوگا۔ فٹ بال گورننگ باڈی یوئیفا اس حوالے سے متبادل مقامات کے بارے میں سوچ بچار کررہا ہے۔ تاہم، اب تک اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
تازہ ترین