• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل سلواڈور، گوئٹے مالا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب

ایل سلواڈور، گوئٹے مالا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب


وسطی امریکی ممالک ایل سلواڈور اور گوئٹے مالا میں طوفانی بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

دونوں ممالک میں بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جہاں کئی گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں اور سڑکیں تالاب بن گئیں۔

ان وسطی امریک ممالک میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین