• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی معیشت دانوں رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ نے 2026 کا نوبیل انعام جیت لیا

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی سیکریٹری جنرل ایلن مونز، انعامی کمیٹی کے چیئرمین جان ہاسلر اور رکن و ماہر ٹمو بوپارٹ نے پیر کو امریکی ماہرینِ معاشیات رابرٹ ایچ ہال اور مائیکل ووڈفورڈ کو اس سال کا اکنامک سائنسز کا فاتح قرار دینے کا اعلان کر رہے ہیں۔(تصویر: اے ایف پی)۔

رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام مشترکا طور پر دو امریکی معیشت دانوں رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کےنام رہا۔

دونوں معیشت دانوں کو میکرواکنامک استحکام کی مائیکرواکنامک بنیادوں پر تحقیق پر مشترکا طور پر نوبیل انعام دیا گیا۔

پیر کو اسٹاک ہوم میں رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے اپنے اعلان کہا کہ رابرٹ ہال اور مائیکل ووڈفورڈ اس سال کے نوبیل انعام برائے معاشیات کے ونرز ہیں۔ 

واضح رہے کہ یہ ایوارڈ الفریڈ نوبیل کی یاد میں سویریجز رکس بینک انعام برائے اقتصادی علوم کہا جاتا ہے، اس انعام کی مالیت 12 ملین سوئیڈش کرونا (تقریباً 12 لاکھ امریکی ڈالر) ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید