• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی رکن کانگریس الہان عمر(فوٹو: اے پی)۔
امریکی رکن کانگریس الہان عمر(فوٹو: اے پی)۔

امریکی وفاقی ایجنٹس نے رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی لی ہے۔ 

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق الہان عمر کے گھر تلاشی کی کارروائی پیر کی صبح کی گئی۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق ہوم لینڈ سیکیورٹی انویسٹی گیشنز کے ایجنٹس نے گھر کی تلاشی لی۔ امریکی محکمہ انصاف نے عدالتی وارنٹ کے تحت تلاشی کی تصدیق کر دی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق الہان عمر سے متعلق وفاقی فوجداری تحقیقات جاری ہیں، تاہم امریکی محکمہ انصاف نے تحقیقات کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید