اسلام آباد(جنگ نیوز)چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے مارگلہ ہلز تعمیرات کیس کی سماعت کی۔
دوران سماعت کمرہ عدالت لوگوں اور وکلا سے بھر گیا۔چیف جسٹس بھرا ہوا کمرہ عدالت دیکھ کر برہم ہوگئے۔
ترجمان وارٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی کی متاثرہ کیبل جوڑنے کا کام شروع کردیا۔ بجلی بحال ہوتے ہی دھابیجی کے تاثرہ پمپس فوری فعال کردیے جائیں گے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماری ہے۔
طلباء، اساتذہ سمیت ہر طبقہ فکر کے افراد دھرنے میں شریک ہو رہے ہیں: امیر جماعت اسلامی کراچی
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے ریلیف دینے کی خصوصی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امام الحق کو جعلی انجریز، ڈریسنگ روم لیکس اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے۔
تھرپارکر کے سینکچوری زون میں چھوڑا گیا نایاب ہرن چل نہ سکا، ٹانگ ٹوٹی ہوئی نکلی۔
ذرائع کے مطابق جنگ کے دوران بھی پاکستان کی ایران سے درآمدات جاری رہیں۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا تھا کہ عراق میں جس مقام سے پائپ لائن پر حملہ ہوا وہاں ایران نواز مسلح گروپ سرگرم ہیں، حملے کے بعد پائپ لائن عارضی طور پر بند کی گئی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق آج صبح 480 یہودی انتہاپسند مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے۔
محکمۂ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ اور کنٹرولنگ اتھارٹی کی منظوری سے تشکیل دی گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کوئلے کی کان میں میتھین گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔
اداکار نے کہا کہ کسی عورت کی کامیابی سے مرد کو خود کو کم تر محسوس نہیں کرنا چاہیے۔
کرکٹر رضا اللّٰہ مشوانی کے بڑے بھائی محمد اقبال مشوانی نے کہا ہے کہ ان کے بھائی رضا نے انگلینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ سے ملک کا نام روشن کیا۔
انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم آخری نمبر پر ہے۔