• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت،راجہ پرویز اشرف کی نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ موخر کردیا۔ پیر کو سماعت کے دوران پیراں غائب اور ساہووال ریفرنس میں درخواست بریت پر فیصلہ ہونا تھا لیکن عدالت نےراجہ پرویز اشرف کیخلاف رینٹل پاور کرپشن کیس کے فیصلے کے لیے 25 جون کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔  
تازہ ترین