• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹ جعلی، تحقیقات کی جائیں، فواد چوہدری

نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹ جعلی، تحقیقات کی جائیں، فواد چوہدری 


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہیں تحقیقات کی جائیں ، برطانیہ میں سامنے آنے والی تصاویر میں سابق وزیراعظم کی حالت اچھی نظر آرہی ہے ۔وزیراعظم عمران خان کووفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خط لکھا ہے جس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کامطالبہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین