• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیلمٹ اور ماسک کے بغیر کینٹ کی حدود میں داخلے پر پابندی

پشاور(وقائع نگار) ہیلمٹ اور ماسک کے بغیر پشاور کینٹ کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کردی ۔صوبائی دارلحکومت پشاور کے تمام سرکاری دفاتر ، غیر سرکاری دفاتر ، بینکوں ، ائیر لا ئنز کے دفاترمیں ماسک کے استعمال کولازمی قرار دیا جا چکا ہے کینٹ ایریا میں گاڑیوں میں موجود شہریوں ،خواتین کے لئے بھی ماسک کا پہنا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ بغیر ہیلمٹ اور ماسک کے موٹر سائیکل کینٹ ایریا کے حدود میں داخل ہونے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے ۔
تازہ ترین