• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ کورونا وائرس میں مبتلا

ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ کورونا وائرس میں مبتلا


ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر ایس ایس پی کورنگی نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

 ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کا کہنا ہے کہ چند روز سے  ان کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی، گذشتہ روز کورونا کا ٹیسٹ کروایا، جو آج مثبت آگیا۔ 

 فیصل عبداللّٰہ چاچڑ کے مطابق کراچی میں طیارہ حادثے کے بعد بہت زیادہ مصروفیات رہی تھیں۔ میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، چند علامت موجود ہیں۔

تازہ ترین