• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)افغانستان کرکٹ ٹیم اس ماہ ہیڈ کوچ لانس کلوسنر کی نگرانی میں کابل میں تربیتی کیمپ میں حصہ لے گی۔یہ فیصلہ منگل کو لانس کلوسنر،چیف سلیکٹر اینڈی مولز اورکپتان اصغر افغان کے درمیان ٹیلی کانفرنس میں کیا گیا۔کیمپ میں ورلڈ ہیلتھ آگنائزیشن کے پروٹوکول کو اہمیت دی جائے گی۔

تازہ ترین