• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی میئر ارشد حسن کے بہنوئی ما جد علی کا انتقال، تدفین آج ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈپٹی میئر کراچی سید ارشد حسن کے بڑے بہنوئی سید ماجد علی منگل کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ بدھ بعد نماز ظہر جامع مسجد امام ابو حنیفہ بلاک 6 گلشن اقبال (نزد ایرو کلب) میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین سوسائٹی قبرستان طارق روڈ میں ہوگی ،میئر کراچی وسیم اختر نے ڈپٹی میئر سےتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

تازہ ترین