• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کیلئے 90 وینٹی لیٹر ہیں، ظفر مرزا

اسلام آباد میں کورونا مریضوں کیلئے 90 وینٹی لیٹر ہیں، ظفر مرزا 


لاہور(جنگ نیوز) اسلام آباد میں کورونا مریضوں کیلئے 90وینٹی لیٹر موجود ہیں جن میں سے صرف 13استعمال میں ہیں باقی 77مریضوں کیلئے موجود ہیں، ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے شہر کے ہسپتالوں میں جگہ اور وینٹی لیٹر کم پڑنے کی خبروں پرسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں مصدقہ طور پہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 2589ہے جن میں سے 496مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین