• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) سپشل ایجوکیشن نے لاک ڈاؤن کے دوران اساتذہ کی تربیت کا فیصلہ کرلیا۔ متعلقہ افسران کو آن لائن کورسز تیار کرنے کے احکامات جاری ان سروس ٹرینگ کالج میں تربیت ہوگی ۔ ٹرینگ کا دورانیہ صبح نو بجے سے 1 بجے تک ہوگی۔ ،تربیت کے دوران کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے ۔
تازہ ترین