• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیملی عدالتوں کوگارڈین کور ٹ کے اختیارات بھی تفویض

لاہور (وقائع نگار خصوصی )زیر التوا فیملی کیسوں کی تعداد بڑھ جانے پر فیملی عدالتوں کو گارڈین کورٹ کے اختیارت بھی دے دئیے گئے ۔ سول کورٹ میں فیملی اور گارڈین عدالتوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔
تازہ ترین