• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی نے پٹواری عزیز الرحمن کو رشوت لیتے گرفتارکر لیا ۔محکمہ اینٹی کرپشن نے تھانہ نصیر آبا لاہور کے نامزد ملزم مسعود احمد کو گرفتارکر لیا۔ملزم نے ضیا ءالدین ، ، محمد اسلم شامی سابق سیشن جج و دیگر کے ساتھ ملکر اوورسیز پاکستانی مدعی محبوب احمد کے ساتھ فراڈ کیا تھا۔
تازہ ترین