• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا شعبہ فارمیسی، 10 اگست سے امتحانات شروع ہونے کا امکان

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ فارمیسی کے امتحانات 10اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے جس کی ڈیٹ شیٹ تیار کرلی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ فارم ڈی کے سالانہ امتحانات کےلئے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی گئی ہے جس کی حتمی منظوری لی جانی ہے، اس کےلئے تمام شعبوں کی تجاویز کے بعد 10 اگست سے امتحان شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تازہ ترین