• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریدرز الائنس کا لاک ڈاون میں مزید نرمی کا خیرمقدم

پشاور(وقائع نگار) ٹریدرز الائنس پشاورکے عہدیدران نے صوبائی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں مزید نرمی کا خیرمقدم کیا ہے آلائنس کے صدر خواجہ بلال جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ، وزیراعلی خیبر پختون خوامحمود خان اور مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کاروباری اوقات میں توسیع کر کے تاجر برادری کے دل جیت لئے ہیں انہوں نے ڈسٹرکٹ منیجمنٹ ، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا ، ڈی سی پشاورمحمد علی اصغر ، کمشنر پشاور امجد علی خان ،سی سی پی پشاور محمد علی گنڈا پور، ایس ایس پی آپریشن ظہور بابر آفریدی اور سیکرٹری ریلیف عابد مجید کا شکریہ ادا کیا۔
تازہ ترین