• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(وقائع نگار) محکمہ خوراک نے بڑے شاپنگ مالز میں گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 14 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات موصول ہونے کے بعد محکمہ خوراک نے سٹی ہائپر سٹار حیات آباد فیز ٹو‘ پی ڈی اے ودود سنز‘ وال مارٹ فیز تھری اور انصاف مارکیٹ بورڈ بازار میں کارروائیاں کرتے ہوئے مقررہ نرخ سے تجاوز کرنے پر قصابوں‘ کیک پیلس بیکری کے مالک‘ سبزی فروشوں اور دیگر کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین