• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی اکاؤنٹس کیس، مراد علی شاہ کی کل نیب طلبی


جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ کو کل نیب راولپنڈی میں طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ پر غیر قانونی طور پرسولر اسڑیٹس لائٹس کے ٹھیکے دینے کا الزام ہے، مراد علی شاہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد کامران کی جانب سے طلب کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو کل صبح 11 بجے نیب راولپنڈی کے اتاترک آفس میں طلب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین