• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف کا ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ تبدیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کو فی الحال روک دیا ہے، ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے لاک ڈائون کے بعدچھانٹی کے فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے مئی کی تنخواہ بھی جاری کردی ہےپی ایچ ایف کے تمام دفاتر مئی کے تیسرے ہفتے میں کھل گئے تھے۔

تازہ ترین