آپ آف لائن ہیں
ہفتہ12؍ذیقعد 1441ھ4؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

والدہ کی وفات پر علامہ غلام ربانی افغانی سے تعزیت

لندن ( پ ر)مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اورسیز ٹرسٹ کے مرکزی قائدین برطانیہ و یورپ کے ممتاز علمائے کرام مشائخ عظام مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی، علامہ پروفیسر سید احمد حسین ترمذی، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، پیرسید صابر حسین گیلانی، علامہ صاحبزادہ سید مظہرحسین گیلانی، علامہ سید انور شاہ کاظمی،علامہ برکات احمد چشتی، علامہ مفتی عبدالرحمٰن نقشبندی، علامہ مفتی محمد خان قادری علامہ صاحبزادہ محمد رفیق چشتی، علامہ حافظ نذیراحمد مہروی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری تجمل حسین، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، علامہ ساجد لطیف قادری، الحاج خلیفہ عبدالرحمان قادری، صاحبزادہ علامہ زین العابدین، علامہ صاحبزادہ سید حیدر شاہ، علامہ صاحبزادہ قاضی ضیاء، المصطفیٰ چشتی، علامہ حسنات احمد چشتی، علامہ حافظ محمد افضل چشتی، علامہ حافظ شاہ محمد چشتی، علامہ انعام الحق قادری، حافظ اشتیاق حسین قادری، مولانا قاری محمد کامران، مولانا نثار احمد قادری، علامہ جنید عالم قادری، علامہ طاہر نجمی نے علامہ غلام ربانی افغانی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحومہ کی بخشش اورجملہ لواحقین کو صبر جمیل کیلئے دعا کی ہے۔
یورپ سے سے مزید