• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ماہی گیروں نے کوٹے پر عدم سمجھوتے کے نتیجے میں فرانس کی ناکہ بندی کی دھمکی دے دی

کراچی ( جنگ نیوز ) برطانوی ماہی گیری کی صنعت یورپی یونین پر بریگزٹ معاہدے کو تحفظ فراہم کر نے کے لئے ایٹمی آپشن استعمالکر نے کا الزام عائد کیا ہے اگر ماہی گیری حقوق پر اتفاق رائے نہ ہوا تو اسے فرانس کو ناکہ بندی کے لئے تیار رہنا چاہئے۔ ماہی گیر رہنمائوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ عبورری مدت میں توسیع کی بھی حمایت نہیں کرتے ۔  
تازہ ترین